Home Uncategorized ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوہیم شائر پرائمری بھی جیت لی

ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوہیم شائر پرائمری بھی جیت لی

Share
Share

واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کو ہرا کر نیوہیم شائر پرائمری بھی جیت لی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سروے کے مطابق اقوام متحدہ کی سابق مندوب نکی ہیلی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے تقریباً باہر ہوگئیں۔

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرفہرست ری پبلکن صدارتی امیدوار بن گئے ہیں ، ٹرمپ کا 9 نومبر کو ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن سے مقابلہ یقینی ہوجائے گا۔

اس سے قبل امریکا کی ریاست نیوہیم شائر میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کو منتخب کرنے کیلئے ووٹنگ ہوئی۔

نکلی ہیلی نے توقع ظاہر کی تھی کہ وہ نیوہیم شائر کا میدان مار لیں گی مگر ٹرمپ کے حامیوں کا خیال تھا کہ آئیوا کی طرح ڈونلڈ ٹرمپ نیو ہیم شائر سے بھی باآسانی منتخب ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ نیوہیم شائر میں ووٹرز کے لیے سب سے اہم مسئلہ امیگریشن رہا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...