Home Uncategorized ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم میں مذہب کارڈکا استعمال شروع کر دیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم میں مذہب کارڈکا استعمال شروع کر دیا

Share
Share

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی مہم میں مذہب کارڈ کھیلنا شروع کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ کملا ہیرس پر غلط الزامات لگانے لگ گئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس پر یہود مخالف اور دشمنی کا الزام لگایا، سابق امریکی صدر نے کملا ہیرس کو ناکام نائب صدر قرار دے دیا۔

غیرملکی میڈیا نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے کہاکہ کملا ہیرس نے سپریم کورٹ میں ججز کو کیتھولک ہونے کی وجہ سے تعیناتی مسترد کی، ٹرمپ نے اپنی حریف کملا ہیرس پر اسقاط حمل کے قانون سے متعلق بھی جھوٹا الزام لگایا۔

غیر ملکی میڈیا نے مزید بتایا کہ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس سے متعلق ریٹائرمنٹ کی عمر کو بڑھانے کا غلط دعویٰ کیا، ٹرمپ نے بائیڈن کے دستبردار ہونے کے فیصلے کو ڈیموکریٹس کی بغاوت بھی قرار دیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...