Home Uncategorized امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں کاوائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں کاوائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

Share
Share

واشنگٹن: غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں، نرسوں کا اہم اقدام، وائٹ ہاؤس کو خط لکھ دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈاکٹرز نے اپنے خط میں کہا کہ غزہ میں جو دیکھا اس پر چپ نہیں رہ سکتے، امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسلحے کی فراہمی پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی ڈاکٹرز نے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے باعث اب تک ہزاروں بے گناہوں کا خون ناحق بہہ چکا ہے، امریکی ڈاکٹرز، نرسوں کے گروپ کے 45 ارکان نے صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو خط لکھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز نے خط میں لکھا کہ ہم نے روز ایسے بچوں کاعلاج کیا جنہیں سر اور سینے میں گولی ماری گئی، دستخط کنندگان کے خط کے مطابق غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر زخمی کیا گیا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...