Home سیاست ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز ہسپتال منتقل

Share
Share

لاہور: پا کستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، جیل سیکیورٹی کے ہمراہ سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال کے پلمانولوجی، میڈیسن ڈیپارٹمنٹ میں چیک اپ کیا گیا، ڈاکٹر یاسمین راشد کو کھانسی، گلے کی تکلیف تھی۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو چیسٹ انفیکشن، بخار کی علامات تھیں، ڈاکٹرز نے یاسمین راشد کو مختلف ادویات تجویز کیں جس کے بعد انہیں واپس کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...