A view shows the Crimean bridge connecting the Russian mainland with the peninsula across the Kerch Strait, Crimea, July 17, 2023. REUTERS/Stringer
Home Uncategorized یوکرین کی اسپیشل سروسز کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

یوکرین کی اسپیشل سروسز کے پل پر ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک

Share
Share

کریمیا:روس کے زیر انتظام یوکرینی علاقے کریمیا کے پل پر ڈرون سے حملہ کیا گیا جس سے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ حملے کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔

روس کے مطابق یوکرین کی اسپیشل سروسز کے کریمیا کے پل پر ڈرونز حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے۔

روسی وزارت ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ یوکرینی حملے سے کریمیا کے قریب پل کی سڑک کو نقصان پہنچا ہے، پل کے ستونوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کو کریمیا سے ملانے والے پل پر حملے کے بعد ٹریفک کو روک دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کریمیا کا پل روسی فوج کی سپلائی لائن کے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...