Home Uncategorized لڑکیوں کے زیادہ مطالبات کی وجہ سے کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں،اداکارہ قدسیہ علی

لڑکیوں کے زیادہ مطالبات کی وجہ سے کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں،اداکارہ قدسیہ علی

Share
Share

کراچی: پاکستانی اداکارہ قدسیہ علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروڑوں لڑکے کنوارے ہیں کیوں کہ لڑکیوں کی شادی کیلئے مطالبات بہت زیادہ ہیں۔

 

ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انہیں سمجھ نہیں آتا لڑکیاں شادی کے لئے لڑکوں کے سامنے اتنے زیادہ مطالبات کیوں رکھتی ہیں۔

 

قدسیہ علی کا کہنا تھا کہ جس قسم کے لڑکے شادی کیلئے پاکستانی لڑکیوں کو چاہئیں وہ کمپنی سے بنوانے پڑیں گے۔

 

یاد رہے کہ اکثر شوبز فنکاروں کی طرف سے شادی کیلئے لڑکوں کا تعلیم یافتہ، ہینڈسم اور خودمختار ہونے کا مطالبہ سامنے آچکا ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...