Home نیوز پاکستان کوششیں رنگ لے آئیں ،ورلڈ کپ ویزا کیلئے بھارتی سفارتخانے کا پاکستانی صحافیوں سے رابطہ

کوششیں رنگ لے آئیں ،ورلڈ کپ ویزا کیلئے بھارتی سفارتخانے کا پاکستانی صحافیوں سے رابطہ

Share
Share

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں۔بھارتی سفارتخانے نے ورلڈ کپ 2023ء کے ویزے کےلیے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع کردیے۔

بھارتی سفارتخانے نے پاکستانی صحافیوں کو ویزے کےلیے فوری طور پر پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ پاکستانی صحافیوں کو ویزا میں تاخیر پر بھارتی صحافیوں نے بھی ردعمل کا اظہار کیا تھا۔

سینئر بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے پاکستانی صحافیوں کو ویزا نہ ملنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

یاد رہے کہ بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے شائقین سمیت اسپورٹس سے وابستہ صحافی بڑی تعداد میں موجود ہیں، نہیں ہیں تو صرف پاکستانی صحافی۔

Share
Related Articles

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

وینزویلا میں تباہ کن زلزلہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

وینزویلا میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پاکستان کے صدرِ مملکت...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...