Home نیوز پاکستان لکی مروت میں نامعلوم افراد نے یک ہی خاندان کے 8 افراد کو ابدی نیندسلادیا

لکی مروت میں نامعلوم افراد نے یک ہی خاندان کے 8 افراد کو ابدی نیندسلادیا

Share
Share

لکی مروت: لکی مروت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کرایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا۔

لرزہ خیز واقعہ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں رات گئے نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی ، فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 8 افرادجان کی بازی ہار گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس کے مطابق قتل ہونیوالوں میں 2خواتین، 2بچے اور 4 مرد شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...