Home سیاست اعجاز الحق کا نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سیاست سے ریٹائر کرنے کا مطالبہ

اعجاز الحق کا نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سیاست سے ریٹائر کرنے کا مطالبہ

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سیاست سے ریٹائر کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ تینوں کو سیاست سے ریٹائر کر دینا چاہیے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ وہ یہ بات نواز شریف کی ہیلتھ رپورٹ دیکھ کر شہباز شریف کی گفتگو سن کر اور زرداری کی آنیاں جانیاں دیکھ کر کر رہے ہیں۔

اعجازالحق نے مزید کہا کہ آپریشن فورتھ ٹائم پرائم منسٹر نظر آ رہا ہے، انتظامیہ کو احکامات دیے جا رہے ہیں کہ فلاں پارٹی کو سپورٹ کرو۔

انہوں نے کہا کہ اگر عوامی امنگوں کے مطابق الیکشن نہ ہوئے تو معاشی صورتحال وہاں چلی جائے گی جہاں سے نکلنا بڑا مشکل ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...