Home sticky post 5 الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی انتخاب کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ پی پی 52 ضمنی انتخاب کے لیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے یکم جون کو سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران عوام الناس کی سہولت کے لیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم کر دیا ہے۔

اس کنٹرول سینٹر کا مقصد شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنانا ہے، جس کے لیے فوری طور پر کارروائی کی جائے گی
کنٹرول سینٹر میں سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا کی مانیٹرنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

یکم جون سے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر (EMCC) پولنگ کے دن اور نتائج کے موصول ہونے تک مسلسل کام کرے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...