Home سیاست الیکشن کمیشن کا بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ آ گیا

الیکشن کمیشن کا بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ آ گیا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت کردی۔

الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹریٹ گروپ، او ایم جی، ایکس کیڈرافسروں کو فوراً وفاق رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

پولیس اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے علاوہ تمام افسروں کو واپس وفاق بلانے کا کہا گیا۔

الیکشن کمیشن نے افسروں کی فہرست 3 سے 4 روز میں فراہم کرنے کی بھی ہدایت کردی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...