Home نیوز پاکستان نیپرا کاصارفین کو بجلی کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے اضافہ

نیپرا کاصارفین کو بجلی کا جھٹکا، فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 46 پیسے اضافہ

Share
Share

اسلام آباد:صارفین کے پھر بری خبر، نیپرا نے بجلی ایک روپے 46 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...