Home Uncategorized ایلون مسک کا ٹوئٹر کیلئے نیا لوگو” ایکس “پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا

ایلون مسک کا ٹوئٹر کیلئے نیا لوگو” ایکس “پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا

Share
Share

نیویارک: ایلون مسک کے سوشل نیٹ ورک ٹوئٹر کیلئے نیا لوگو ایکس پڑوسیوں کیلئے پریشانی کا باعث بن گیا، بلڈنگ انسپکشن ڈیپارٹمنٹ نے تحقیقات شروع کرنے کاعندیہ دے دیا۔

سان فرانسسکو میں مارکیٹ سٹریٹ ہیڈ کوارٹر کی چھت پر لگا چمکدار، جھلملاتا جائنٹ ایکس گھروں کو بھی روشن کر رہا ہےجس کی وجہ سے وہاں کے رہائشی خوش نہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پہلے یہ بجلی کڑکنے جیسا لگا پھر پولیس سائرن یہ خوفزدہ کر دینے والا ہے اس سے پرائیوسی متاثر ہو رہی ہے۔

سان فرانسسکو بلڈنگ انسپکٹرز نے کہا کہ یہ قواعد کی خلاف ورزی ہے۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...