Home Uncategorized ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے،اداکار سید جبران

ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے،اداکار سید جبران

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکار سید جبران نے کہا ہے کہ ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل نارمل چل رہا ہے۔

حال ہی میں اداکار سید جبران نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت اپنی اور بیوی کی علیحدگی سے متعلق افواہوں پر کھل کر گفتگو کی۔

سید جبران کا کہنا تھا کہ ہماری علیحدگی سے متعلق خبریں صرف بے بنیاد قیاس آرائیاں ہیں، میری اہلیہ ان سنی سنائی باتوں پر شدید برہم ہوگئی تھیں، انہیں بہت مشکلوں سے میں نے سنبھالا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں اور اہلیہ ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، ہماری شادی شدہ زندگی میں سب کچھ بالکل ٹھیک ہے۔

Share
Related Articles

وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلباء کا ریکارڈ طلب کر لیا

پشاور/ اسلام آباد:وفاقی وزرات داخلہ نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں...

جے یوآئی کے سینئر رہنماء حافظ حسین احمدکا انتقال ، نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ :جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما اور سینیٹر حافظ حسین احمد...

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...