Home سیاست سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل کورٹ کے چالان کی نقول تقسیم کرنے کا حکم چیلنج

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ٹرائل کورٹ کے چالان کی نقول تقسیم کرنے کا حکم چیلنج

Share
Share

اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر ٹرائل کورٹ کے چالان کی نقول تقسیم کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپیل خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی جس میں آفیشل سیکرٹ کی کورٹ کے 4 دسمبر کے حکم نامے کو منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ کا 4 دسمبر کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 13(6) کی روشنی میں نہیں ہے، ٹرائل کورٹ کا 4 دسمبر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...