Home Uncategorized ایتھوپیا میں دھماکا،26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

ایتھوپیا میں دھماکا،26 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

Share
Share

ادیس ابابا:ایتھوپیا میں دھماکے کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایتھوپیا کے شمال مغربی علاقے آمہارا کے ایک گاؤں کے اندر دھماکا ہوا، جس میں 26 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ 50 افراد زخمی ہیں جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایتھوپیا میں حکومتی فورسز اور مقامی ملیشیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت آنے سے آمہارا میں 4 اگست سے 6 ماہ کیلئے ایمر جنسی نافذ کر رکھی ہے۔

ایتھوپین انسانی حقوق کمیشن کی جانب سے حالات پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...