Home سیاست بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات

بلاول بھٹو سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نو منتخب گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بلاول بھٹو نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بننے پر مبارک باد دی، سردار سلیم حیدر اور فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اُمید کرتا ہوں کہ آپ لوگ بطور گورنر وفاق کی بہتر انداز میں نمائندگی کریں گے۔

Share
Related Articles

پاکستان جب اپنے وقت پر حملہ کرے گا تو نہ صرف یہ نظر آئے گا بلکہ اس کی گونج بھی ہوگی،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کیخلاف...

بھارتی حملوں پر پاکستانی عوام شدید غصے میں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے گفتگو...

پاک فوج نے بھارت کے 12 ڈرونز کو ناکارہ بنا دیا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا...