Home سیاست فیض آباد دھرنا کمیشن،لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاریاں،سوالنامہ تیار

فیض آباد دھرنا کمیشن،لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاریاں،سوالنامہ تیار

Share
Share

اسلام آباد:فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو بلانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ کمیشن نے ان کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا۔

نجی ٹی وی کا اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ کمیشن رواں ہفتے کے آخر تک فیض حمید کو اگلے ہفتے طلبی کا نوٹس جاری کرسکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کمیشن میں آئی بی افسر ساجد کیانی نے تین گھنٹے طویل بیان ریکارڈ کروادیا ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ ساجد کیانی 2017 میں ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد تھے، ساجد کیانی نے ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن میں کسی بیرونی مداخلت کی تردید کی۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...