Home سیاست جعلی بھرتیاں کیس، پرویز الٰہی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جعلی بھرتیاں کیس، پرویز الٰہی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Share
Share

لاہور:پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے محفوظ فیصلہ سنایا، اینٹی کرپشن نے پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر رکھی تھی کہ غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

واضح رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف اینٹی کرپشن میں پنجاب اسمبلیوں میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...