Home Uncategorized یمنیٰ زیدی کے باس لیڈی لک پر مداح دیوانے ہوگئے

یمنیٰ زیدی کے باس لیڈی لک پر مداح دیوانے ہوگئے

Share
Share

کراچی :خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے باس لیڈی لک پر مداح دل ہار بیٹھے۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ فوٹوشوٹ میں انہوں نے آف وائٹ پینٹ کوٹ زیب تن کر رکھا ہے اور مختلف پوز دیتے ہوئے نظر آرہی ہیں، کھلے بالوں کیساتھ نازک ادائیں اداکارہ کے حسن کو چار چاند لگا رہی ہیں۔

پوسٹ کے کیپشن میں یمنیٰ نے اپنی نئی آنیوالی فلم “نایاب” اور میگزین سے متعلق لوگوں کو ٹیگ کیا۔

اداکارہ کی تصاویر سوشل میڈیا پرآتے ہی تعریفوں کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہو گیا، مداح انکی نئی تصاویر میں انہیں باس لیڈی قرار دے رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...