Home نیوز پاکستان پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی

Share
Share

لاہور:نگران پنجاب حکومت کی جانب سے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

صوبائی حکومت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، دفعہ 144 کا نفاذ 12 فروری 2024 تک رہے گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ کا استعمال کسی صورت نہیں کیا جائے گا، اسلحہ لے کر چلنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...