Home سیاست الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے

الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیئے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات 2024ء کی وجہ سے تمام بلدیتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کئے گئے ہیں، فنڈز نئی حکومت کے آنے تک منجمد رہیں گے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کا انعقاد شفاف بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...