Home Uncategorized علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے

علیزے شاہ کی اے آئی تصاویر دیکھ کر مداح ششدر رہ گئے

Share
Share

لاہور: معروف پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے اپنی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے بنی تصاویر شیئر کردیں جنہیں دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

علیزے شاہ نے اپنی نئی تصاویر سماجی رابطے کی فوٹو ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کیں جو اُن کی حقیقی تصاویر سے ملتی جلتی ہیں۔

اگر اداکارہ ان تصاویر کے بارے میں بتاتی نہیں تو پھر مداح حیران ہی رہ جاتے کیونکہ یہ انتہائی خوبصورت اور ہائی پکسل تصاویر ہیں۔

علیزے شاہ نے بتایا کہ اُن کی یہ تصاویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

ان تصاویر میں علیزے نے کورین اداکاروں کا روپ دھارا ہیں جو اُن کے چاہنے والوں کو پسند آیا جبکہ کچھ صارفین نے اس پر تنقید بھی کی اور انہیں اپنا اصل روپ ہی دھارنے کا مشورہ دیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...