Home سیاست تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

تیز ترین قانون سازی ، پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا

Share
Share

اسلام آباد: پارلیمانی تاریخی کی تیز ترین قانون سازی میں پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے۔ ایک گھنٹے میں 29 بل منظورکرلئے ۔

حکومت نے بنا کورم کے کم وقت میں ریکارڈ قانون سازی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، حکومت نے ایک گھنٹے میں 29 بل منظور کرکے پارلیمانی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔

قومی اسمبلی سے منظور 29 میں سے 24 بل نئی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق ہیں جن میں نئی یونیورسٹیوں کے قیام سے متعلق 18 بل آج ہی پیش کرکے منظور کیے گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...