Home نیوز پاکستان فاطمہ تشدد اور قتل کیس، پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

فاطمہ تشدد اور قتل کیس، پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

Share
Share

نوشہروفیروز: پیر کی حویلی میں تشدد اور زیادتی کے بعد جاں بحق ہونے والی فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق فاطمہ کا جسم گلنے کے مرحلے میں داخل ہو چکا تھا، فاطمہ کا چہرہ ایک طرف سے نیلا اور دوسری جانب سے ہرا ہوچکا تھا جبکہ اس کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

رپورٹ سے پتا چلا کہ فاطمہ کی آنکھ، کمر، پیشانی، پیر، گھٹنے اور ہاتھ پر تشدد کے نشانات تھے، کچھ اجزاء کو مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے، نسوانی پوشیدہ حصہ پر لال ابھار تھا جہاں کا پانی لے کر مائیکرو بیالوجی کیلئے بھیجا گیا ہے۔

Share
Related Articles

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...

اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar اور امریکی وزیر خارجہ...

وفاقی حکومت کا عید پر بڑا ریلیف: پیٹرول اور ڈیزل 22، 22 روپے فی لیٹر سستا

عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی اسلام...

سوات موٹروے حادثہ: 16 مسافر جاں بحق، 8 شدید زخمی

صوابی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ Swat Motorway پر اسماعیلہ کے قریب...