Home سیاست فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

Share
Share

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

فواد چوہدری کی طرف سے ان کے بھائی فیصل فرید نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔سابق وفاقی وزیر نے 27جنوری اور 13 جون کے نوٹس کو غیر قانونی اور اختیارات سے تجاوز قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی مدعیت میں درج مقدمے میں مجھے گرفتار کیا گیا ، اسی نوعیت کے الزامات پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ، الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس اختیارات سے تجاوز اور خلاف قانون ہے ۔

Share
Related Articles

بلاول بھٹو آئندہ پاکستان کے پہلے نوجوان وزیراعظم ہوں گے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

لاہور:گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وفاق کی...

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے، ایم او یوز پر دستخط

منسک:پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات...

ملالہ یوسفزئی کاحکومت پاکستان سے افغان لڑکیوں اور خواتین کو ملک بدر نہ کرنے کامطالبہ

برمنگھم: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ادارے ملالہ فنڈ نے حکومت...