Home سیاست فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیاگیا

فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیاگیا

Share
Share

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فواد حسن فواد کو نجکاری کا قلم دان سونپ دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو وزارت کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نگراں وزیر نجکاری اداروں میں اصلاحات کے وژن کی تکمیل میں اہم کردار ادا کریں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...