Home Uncategorized جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ، 5 مزدور جاں بحق

Share
Share

جنوبی وزیرستان: جنوبی وزیرستان میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا دڑہ غونڈے میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زیر تعمیر پولیس تھانے میں کام کرنے والے 5 مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا،مزدوروں کا تعلق شکئی سے ہے۔
ڈی پی او جنوبی وزیرستان فرمان اللہ کا کہنا ہے کہ پولیس نفری نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے، واقعہ کی تحقیقات کر کے مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...