Home Uncategorized ایران کے سابق وزیر دفاع ایرانی افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف مقرر

ایران کے سابق وزیر دفاع ایرانی افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف مقرر

Share
Share

تہران: ایران کے سابق وزیر دفاع کو ایرانی افواج کا ڈپٹی چیف آف اسٹاف تعینات کر دیا گیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نیوز کے مطابق تہران میں نئے فوجی حکام کے عہدوں کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے بھی شرکت کی۔

گزشتہ ہفتے صدر مسعود پیزشکیان کی کابینہ میں بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ کو بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی کی جگہ ایران کا وزیر دفاع بنایا گیا تھا۔

سابق وزیر دفاع کو اب ایرانی افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...