Home سیاست سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار ،اہلیہ کی تصدیق

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری گرفتار ،اہلیہ کی تصدیق

Share
Share

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے کہا کہ ان کے شوہر کو گرفتارکر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کاکہناہے کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرلے لے گئے، ان کو کہاں منتقل کیا گیا کچھ نہیں معلوم ہے ۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...