Home سیاست پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں،بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں،بیرسٹر سیف

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوامی مقبولیت نے مخالفین کی نیندیں اڑا دیں۔

بیرسٹر محمد علی سیف نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی گرفتاری پر ردِعمل کے اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی بلا جواز گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔

بیرسٹر سیف نے یہ بھی کہا ہے کہ اسد قیصر کی گرفتاری پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر رکھنے کی سازش ہے۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...