Home Uncategorized سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ انتقال کر گئے

Share
Share

 

کرائسٹ چرچ :نیوزی لینڈ میں مقیم سابق پاکستانی آل راوٴنڈر خالد عباد اللہ88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

خالد عباداللہ نے 1964ء تا 1967ء 4 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

خالد عباد اللہ ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے خالد عباد اللہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...