Home sticky post سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 97 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 97 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

Share
Share

کراچی:سابق وزیر اعظم اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا 97واں یوم پیدائش آج منایاجائے گا ملک بھر میں تقریبات ہوں گی۔

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سنگ بنیاد رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو نے 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں آنکھ کھولی، ذوالفقار علی بھٹو 1971 سے 1973 تک پاکستان کے صدر رہے جبکہ انہیں ملک کے پہلے منتخب وزيراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش کی مناسبت سے آج اتوار کو 3 بجے پیپلز سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاؤن میں سیمنار اور کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، ملک کے دیگر شہروں میں بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی جس میں قائد عوام کو ملک کو ایٹمی طاقت بنانے پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...