Home سیاست بانی پی ٹی آئی میرے دوست ہیں میں ان پر تنقید نہیں کرنا چاہتا،چوہدری نثار

بانی پی ٹی آئی میرے دوست ہیں میں ان پر تنقید نہیں کرنا چاہتا،چوہدری نثار

Share
Share

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان نے بانی تحریک انصاف اور ن لیگی قیادت پر تنقید کرنے سے گریز کیا ہے۔

راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں جلسے سے خطاب میں چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی میرے دوست ہیں میں ان پر تنقید نہیں کرنا چاہتا۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں 35 سال رہا، ان پر بھی تنقید نہیں کرنا چاہتا، کسی پر تنقید کر کے ووٹ نہیں لینا چاہتا میں اپنے کردار پر ووٹ لینا چاہتا ہوں۔

چوہدری نثار علی خان نے مزید کہا کہ میرے اوپر کرپشن کا کوئی داغ نہیں ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...