Home نیوز پاکستان خیبر پختونخواکے پرائمری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

خیبر پختونخواکے پرائمری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع

Share
Share

پشاور:خیبر پختونخوا میں پرائمری سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید 7 روز کی توسیع کردی گئی۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سرد موسم کے باعث پرائمری سکولوں کی تعطیلات میں 7 روز کی توسیع کردی جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری سکولز کے اوقات تبدیل کردیے۔

محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں میں توسیع کے بعد پرائمری سکول 8 جنوری کے بجائے 15 جنوری کو کھیلں گے جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈری سکولز صبح ساڑھے 8 کی بجائے ساڑھے 9 بجے کھلیں گے۔

یاد رہے کہ خیبر پختونخوا میں مڈل، ہائی اور ہائیر سکینڈی سکول صبح سے کھل جائیں گے جبکہ پرائمری سکول 15 جنوری کو کھلیں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...