Home سیاست مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ

مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ افغانستان روانہ

Share
Share

اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان افغانستان چلے گئے۔

ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہے، ‏مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی خصوصی دعوت پر کابل گئے، ‏افغانستان میں قیام کے دوران خطے سمیت امن وامان کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔

ترجمان ‏ جے یو آئی نے مزید بتایا کہ وفد میں مولانا عبدالواسع، مولانا صلاح الدین، مولانا جمال الدین اور مولانا سلیم الدین شامزئی شامل ہیں، وفد میں مولانا کمال الدین، مولانا ادریس، مولانا امداد اللہ اور مفتی ابرار شامل ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...