Home سیاست الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال، کسی قسم کا کوئی بحران نہیں،مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال، کسی قسم کا کوئی بحران نہیں،مرتضیٰ سولنگی

Share
Share

اسلام آباد:نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے اور کسی قسم کا کوئی بحران نہیں۔

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن واقعی علیل ہیں۔

مرتضیٰ سولنگی نے مزید کہا کہ اللہ سے ان کی مکمل اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...