Home سیاست عام انتخابات، غیر ملکی مبصرین کی درخواستوں کیلئے تاریخ میں توسیع

عام انتخابات، غیر ملکی مبصرین کی درخواستوں کیلئے تاریخ میں توسیع

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے مشاہدہ کے لئے غیرملکی مبصرین کی درخواستوں کے لئے وقت بڑھا دیا۔

ذرائع کے مطابق غیرملکی مبصرین اب 20 جنوری تک درخواستیں دے سکتے ہیں، پہلے یہ وقت 31 دسمبر تک کا تھا۔

خیال رہے کہ یورپی یونین، کامن ویلتھ ممالک کے وفود بھی انتخابات 2024ء کا مشاہدہ کرنے پاکستان آئیں گے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...