Home سیاست جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی انسداددہشت گردی عدالت طلب

جی ایچ کیو حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی انسداددہشت گردی عدالت طلب

Share
Share

اسلام آباد: بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید گھیرا تنگ، 9 مئی کو جی ایچ کیوحملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے طلب کرلیا۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نومئی 2023کو جی ایچ کیو پر حملہ، تصاویر جلانے اور لوگوں کو اکسانے کے مقدمات درج ہیں،جن کی سماعت راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے کی۔

عدالت نے انہی کیسز میں سابق چیئرمین تحریک انصاف کو 9جنوری کو طلب کیا ہے،بانی چیئرمین 9 مئی کے تمام کیسز میں مرکزی ملزم کے طور پر نامزد ہیں۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...