Home نیوز پاکستان گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا

گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا

Share
Share

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان اسمبلی کا ایک کھرب 23 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔

غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 90 ارب ہوگا جبکہ ترقیاتی بجٹ 21 ارب جس میں سے ایک ارب ایفاد کے رکھے گئے ہیں اسی طرح فیڈرل پی ایس ڈی پی کی مد میں 12 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

مالیاتی خسارہ 12 ارب ہوگا جبکہ گریڈ ایک سے 17 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز ہے جبکہ گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان میں 4 میگاواٹ کے سولر منصوبے کے لئے 2 ارب روپے رکھے گئے ہیں اور نوجوانوں کے لئے یوتھ لون سکیم کے ذریعے 50 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔

Share
Related Articles

جامعات میں داخلہ لینے والے طالب علم کی پی ایم ڈی سی سے رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد:جامعات میں داخلہ لینے والے طالب علم کی پی ایم ڈی...

پنجاب کا پہلا اے آئی روڈ میپ تیار،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دے دی

لاہور: پنجاب حکومت نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں بڑا قدم...

سینیٹ سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان، چار روزہ ورکنگ ویک نافذ

اسلام آباد:سینیٹ سیکریٹریٹ نے وفاقی حکومت کی پالیسی کے مطابق کفایت شعاری...

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی، مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر...