Home Uncategorized حج کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری

حج کے خواہشمند خواتین و حضرات کے لئے خوشخبری

Share
Share

اسلام آباد: حج پر روانگی کے خواہشمند خواتین و حضرات کیلئے بڑی خبر آ گئی خاص کر ان لوگوں کیلئے جو پہلی کوشش میں ناکام رہے تھے۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق وزارت مذہبی امور نے حج کے خواہشمند خواتین و حضرات سے سرکاری حج کی محدود نشستوں پر درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں طلب کی گئی ہیں، ہارڈشپ درخواست فارم وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے.

ترجمان کا کہنا ہے کہ درخواست فارم مذہبی امور کے سیکشن افسر حج پالیسی کو دستی یا بذریعہ ای میل بھجوائیں حج درخواست فارم پر پورے گروپ کی تفصیلات بھجوائی جا سکتی ہے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...