Home Uncategorized گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد ملازمت سے فارغ کردیا

گوگل نے مختلف شعبوں میں سینکڑوں افراد ملازمت سے فارغ کردیا

Share
Share

نیویارک:عالمی سرچ انجن گوگل نے مختلف شعبوں کے سینکڑوں افراد کو نوکری سے نکال دیا ۔

گوکل کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تمام افراد گوگل ہیڈ کوارٹرز میں اپنی خدمات دے رہے تھے، جو مختلف شعبوں میں بطورانجینئرخدمات پر مامور تھے۔

خیال رہے کہ کرونا وبا کے بعد جہاں عالمی بہت سے ادارے زوال کا شکار ہوئے وہاں گوگل کو بھی مالیاتی مسائل کا سامنا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...