Home سیاست حکومت کا سائفر معاملہ پر خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

حکومت کا سائفر معاملہ پر خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد:سائفر گمشدگی کی تحقیقات کے معاملہ پر حکومت نے کیس کی پیروی کیلئے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیم کیلئے ایڈوکیٹ شاہ خاور، رضوان عباسی اور ذوالفقار نقوی کے نام شارٹ لسٹ کر لئے گئے، وزارت داخلہ نے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کیلئے سمری وزارت قانون کو ارسال کردی۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات کیلئے خصوصی پراسیکیوشن ٹیم کی سفارش کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...