Home سیاست گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی طبیعت نا ساز، ہسپتال منتقل

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی طبیعت نا ساز، ہسپتال منتقل

Share
Share

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان گورنر خیبرپختونخوا کے مطابق نتھیاگلی میں گورنر حاجی غلام علی کی طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا۔

گورنر ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر کے پی حاجی غلام علی کا بلڈ پریشر ہائی ہوا تھا، گورنر خیبرپختونخوا ہسپتال میں صحتیاب ہو رہے ہیں۔

ڈپٹی میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر جنید سرور ملک کا کہنا ہے کہ گورنر کے پی حاجی غلام علی کی حالت اطمینان بخش ہے، احتیاطاً کریٹیکل کیئر یونٹ (سی سی یو) میں انڈر آبزرویشن رکھا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...