Home کھیل حفیظ نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دینے میدان میں آ گئے

حفیظ نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دینے میدان میں آ گئے

Share
Share

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر تنقید کا جواب دے دیا۔

قومی ٹیم کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم ڈائریکٹر پر بھی طنز کے نشتر چلائے جا رہے ہیں،ان کے مستقبل کے حوالے سے افواہوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ہی اپنے پیغام میں محمد حفیظ نے کہا کہ کرکٹ ہی میرا جنون اور زندگی میں سب سے اہم طاقت ہے، سوشل میڈیا پر پیشہ ور افراد کی مدد سے پھیلائی جانے والی خود ساختہ اور غلط خبریں اس میں کوئی کمی نہیں لاسکتیں۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...