Home نیوز پاکستان حریم شاہ کیپٹن ریٹائرڈ صفرر کی مبینہ دوسری اہلیہ سامنے لے آئیں

حریم شاہ کیپٹن ریٹائرڈ صفرر کی مبینہ دوسری اہلیہ سامنے لے آئیں

Share
Share

اسلام آباد معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفرر کی مبینہ دوسری اہلیہ سامنے لے آئیں۔

ٹک ٹاکرحریم شاہ نے ٹویٹر (ایکس) پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک خاتون روتے ہوئے دعویٰ کررہی ہے کہ وہ وہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی دوسری اہلیہ ہے۔

حریم شاہ نے انکشاف کیاہے کہ مزکورہ خاتون مریم کے شوہر کی دوسری بیوی ہے اور سورسز کا دعویٰ ہے کہ یہ خاتون ‘ زرینہ صفدر ‘ مریم کے شوہر صفدر اعوان کی دوسری بیوی ہے اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے جس کا نام اذان صفدر ہے۔ لیکن اب خاتون اپنے حق کے لیے رو رہی ہے۔ اگر یہ جھوٹ ہے تو مریم یا انکے شوہر تردید کریں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...