Home نیوز پاکستان وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ جمع کرادی

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ جمع کرادی

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار سے متعلق وفاقی حکومت نے عمران خان کی حالت زار بارے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی حالت زار بارے وفاقی حکومت کی جانب سے سربمہر رپورٹ براہ راست چیف جسٹس پاکستان کے چیمبر میں جمع کرائی گئی۔

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں وفاقی حکومت سے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار بارے رپورٹ طلب کی تھی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اپنے شوہر کی گرتی صحت بارے سپریم کورٹ میں بیان خلفی بھی جمع کرا چکی ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...