Home کھیل حریم شاہ کا نسیم کی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر اظہار مایوسی

حریم شاہ کا نسیم کی ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر اظہار مایوسی

Share
Share

لاہور: پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی عدم شرکت پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ نہ صرف ایشیا کپ سے باہر ہوگئے تھے بلکہ ورلڈ کپ 2023 کے سکواڈ کا حصہ بھی نہیں بن سکے۔

گزشتہ روز نسیم شاہ کی لندن کے ہسپتال میں کندھے کی کامیاب سرجری ہوئی جس کے بعد وہ اس وقت ہسپتال میں داخل اور رو بصحت ہیں، نسیم شاہ کی ویڈیو پر جہاں ان کے مداح انہیں دلاسہ دے رہے ہیں وہیں حریم شاہ نے بھی فاسٹ باؤلر کو جلد کرکٹ کے میدان میں دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

حریم شاہ نے نسیم شاہ کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے مایوس کن انداز میں کہا کہ آپ کے بغیر کرکٹ ورلڈ کا میدان ادھورا ہے، امید ہے کہ ہم بہت جلد آپ کو فیلڈ پر دیکھیں گے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...