Home Uncategorized حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی،سخت جملوں کاتبادلہ

حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی،سخت جملوں کاتبادلہ

Share
Share

نیویارک:پاکستان کے فاسٹ بولر حارث روٴف اور فین کے درمیان فوٹو کے لیے تکرار ہو گئی۔

حارث روٴف اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل کی طرف جا رہے تھے اس موقع پر فین کے ساتھ سخت الفاظ کا تبادلہ ہوا۔فین نے مبینہ طور پر حارث روٴف کو گالی دی، جس کا حارث روٴف بار بار کہہ رہے تھے۔

فین نے جواب میں کہا کہ ایک تصویر کا ہی تو کہا ہے۔حارث روٴف فین کو مارنے کے لیے دوڑے، اہلیہ اور دیگر فینز نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔

حارث روٴف نے بار بار فین کو کہا کہ آپ کے والد نے یہ تربیت کی ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...