Home سیاست توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

Share
Share

لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر کل سماعت ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ کل بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

فل بنچ کی سربراہی جسٹس مس عالیہ نیلم کریں گی جبکہ بنچ کے دیگر ارکان میں جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس اسجد جاوید گھرال شامل ہیں۔

یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فل بنچ بنانے کی سفارش کی تھی، بانی پی ٹی آئی نے توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...